پاکستانی وزیر خارجہ اور امریکہ کی ناظم الامور کے درمیان یہ ملاقات اس پیش رفت کے ایک روز بعد ہوئی جب پاکستان نے کہا کہ اسے حالیہ امریکی تجویز پر ایران کا جواب موصول ہو گیا ہے۔
ٹورنامنٹ کے آرگنائزر طاہر لہڑی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس ایونٹ میں تنزانیہ، افغانستان، بلوچستان اور ملک کے دیگر صوبوں سے خواتین و مرد تقریباً 40 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔