پاکستان ’امریکی حملوں سے مفاہمتی یادداشت پر اثر پڑ سکتا ہے:‘ عراقچی کی عاصم منیر سے گفتگو ایرانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
ایشیا ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر ’جوابی حملے‘ پاسداران انقلاب نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کو آپریشن کا پہلا مرحلہ قرار دیا ہے۔