دنیا

ایران سے انتہائی افزودہ یورینیم حاصل کر لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ’ہم ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کر لیں گے۔ ہمیں اس کی ضرورت نہیں، ہم اسے نہیں چاہتے۔ ہم شاید اسے حاصل کرنے کے بعد تباہ کر دیں، لیکن ہم انہیں یہ رکھنے نہیں دیں گے۔‘