روئٹرز نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد کی ثالثی کا عمل گذشتہ سال کے آخر میں شروع ہوا اور لیبیا کے دونوں متحارب فریقوں نے پاکستان سے کردار ادا کرنے کی درخواست کی تھی۔
گذشتہ ہفتے اوہائیو میں شدید گرمی کی لہر کے دوران سیمی ٹرک سے 40 ہزار پاؤنڈ فرینکس ریڈ ہاٹ ہاٹ سوس بہہ گئی۔