سندھ کے ڈائریکٹر جنرل آثار قدیمہ فتح شیخ کا کہنا ہے کہ ’ان قلعوں کی یونیسکو فہرست میں شمولیت سے سندھ کی تاریخ کو عالمی سطح پر پذیرائی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔‘
مورخ ٹام کوپر اپنی کتاب ’88 گھنٹے کی جنگ‘ میں کہتے ہیں کہ اگرچہ پاکستان اور انڈیا کی لڑائی کشمیر تنازعے سے جڑی تھی، لیکن 80 سالہ روایتی دشمنی میں پہلی بار دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک توازن ناقابل واپسی حد تک تبدیل ہو گیا ہے۔