برطانیہ کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تارکین وطن مخالف مؤقف رکھنے والی ریفارم یو کے پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔
ٹرمپ کی کوشش تھی کہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل کوئی ٹھوس کامیابی حاصل کی جائے تاکہ ان کی مقبولیت میں اضافہ ہو سکے۔