دنیا پاکستان نے برطانوی گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو واپس لینے سے انکار کر دیا برطانوی وزیراعظم کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں حکام کے ساتھ شبیر احمد کی ملک بدری کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔
ایشیا جاپانی خاتون نے ساتھ رہنے والی خاتون کے ہونٹ کیوں سیئے؟ ہونٹ سلنے سے متاثرہ خاتون بولنے یا کھانے پینے سے معذور ہو گئیں۔ پولیس نے ہونٹ سینے والی خاتون کو گرفتار کر لیا۔