امریکی صدر نے کہا کہ ’اگر ہم یہ سب کچھ انہیں (ایران) شدید بمباری کا نشانہ بنائے بغیر کر سکتے ہیں تو مجھے بہت خوشی ہوگی۔‘
ہانتا وائرس زیادہ تر چوہوں کے ذریعے پھیلتا ہے، تاہم انتہائی نایاب صورتوں میں یہ انسان سے انسان میں بھی پھیل سکتا ہے، خاص طور پر طویل اور قریبی رابطے کے بعد۔