فٹ بال ’زندگی میں ایک بار ملنے والا موقع‘: دنیا بھر سے رونالڈو کے دیوانوں کی ہیوسٹن آمد ہیوسٹن میں پرتگال اور کانگو کے درمیان کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ فٹ بال میچ نے ثابت کر دیا کہ اس کھیل سے لوگوں کی محبت کس قدر غیر معمولی ہے۔
ایشیا پرتشدد احتجاج کے باعث پاکستانی کشمیر میں خوراک کا بحران، شہری پریشان خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جون کے اوائل میں شروع ہونے والی بدامنی سے اب تک 22 اموات ہو چکی ہیں۔