ایک بڑا سوال یہ ہے کہ کیا صوبے اپنے اختیارات محدود کرنے پر رضامند ہوجائیں گے؟ یا پھر ن لیگ اور پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم میں تبدیلیوں پر رضامند ہو جائیں گے؟ سیاسی رسہ کشی تو ہوگی۔
ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر ٹرمپ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مکالمے کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔