مکہ معاہدہ: اتحاد یا نئی صف بندی؟

آنے والے برس بتائیں گے کہ کیا یہ اس لمحے کی ابتدا ہے جب مسلم دنیا کی چند بڑی ریاستوں نے پہلی مرتبہ اپنی سلامتی کے بارے میں دوسروں کے فیصلوں کا انتظار کرنے کے بجائے خود ایک نیا علاقائی تصور تشکیل دینا شروع کیا۔