وفاقی کابینہ میں ٹی ایل پی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دینے کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی۔
ٹی ایل پی
ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے مریدکے میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کے پاس مارچ کا اجازت نامہ موجود ہے اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔