فیصل کریم کنڈی نے پنجاب کی جانب سے خیبر پختونخواکے لیے گندم کی ترسیل پر مبینہ رکاوٹوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
گندم
نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ سینٹرکے عہدیدار کے مطابق ان سے مصدقہ بیج لینے والوں کی لائنیں لگتی تھیں، مگر اس بار ایسا نہ ہوا، ’ہم کسانوں کی منتیں کرتے رہے کہ بیج لے جائیں، پھر بھی ہمارا بیج فروخت نہیں ہوا۔‘