کرکٹ پاکستان: نشرہ سندھو ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والی پہلی باولر انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف گذشتہ روز شاندار بولنگ کرتے ہوئے 26 رنز کےعوض چھ وکٹیں حاصل کیں۔
کرکٹ ناہیدہ خان انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی واحد خاتون ہیں، جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔