پولیو رضاکار

پاکستان

پاکستان، افغانستان میں پولیو پر قابو ممکن نظر آرہا ہے: عالمی پروگرام

اس سال اب تک پاکستان میں بنوں میں ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا جبکہ افغانستان اس سال مئی تک تین کیس سامنے آئے ہیں۔ حکام کے مطابق افغانستان میں ماضی میں انہیں تمام ملک میں رسائی حاصل نہیں تھی لیکن اب ہوگئی ہے جس سے کامیابی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

جب بیٹا پولیو کا شکار ہوا تو سوچ بدلی

جولائی2020 تک ملک بھر میں پولیو کے 108 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں جن میں نصف سے زیادہ یعنی63 بچوں کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے ہے جب کہ ابھی پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے ہائی ٹرانسمشن سیزن سمیت آدھا سال باقی ہے۔