چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کی گجرات میں رہائش گاہ ظہور الٰہی پیلس کو پہلی بار ایک ٹینٹ کی دیوار لگا کر دو حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔
چوہدری شجاعت حسین
سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق چوہدری بردران کے بڑھتے اختلافات جبکہ دوسری جانب چوہدری ہرویزالہی کی پی ٹی آئی میں ممکنہ شمولیت کی بجائے تنقید، ق لیگ کی سیاست خطرے میں ڈال رہی ہے۔