محمد امین چمڑے پر کشیدہ کاری کر کے اس سے خواتین کے پرس، بٹوے، کی چین اور دیگر اشیا تیار کرتے ہیں۔
ہنرمند خواتین
یہ ووکیشنل سکول گذشتہ سال پشاور کی رہائشی 37 سالہ ماہرہ بشیر نے پڑوسی ملک افغانستان سے لوگوں کی مسلسل شہر میں آمد کو دیکھتے ہوئے قائم کیا تھا۔