پی ڈی ایم اے کے مینیجر آپریشنز محمد فہد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ گذشتہ روز پیش آنے والے اس واقعے کے بعد جمعے تک 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
اس پیش رفت سے زر مبادلہ کی کمی کے شکار پاکستان کو توانائی کی درآمدات اور ایندھن کے اخراجات کو کم کرنے اور مالیات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔