لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوائل 30 سالہ کیریئر کے دوران افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں خدمات انجام دے چکی ہیں۔
صدر بائیڈن کی نامزد کردہ ایڈمرل لیزا فرنچیٹی اپنی نئی ذمہ داری کی تصدیق ہونے پر پینٹاگون کی سروس چیف بننے والی پہلی خاتون اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی پہلی خاتون رکن بن جائیں گی۔