رمزى بن الشيبه کی میڈیکل رپورٹ دیکھنے والے تین افراد کے مطابق انہیں ’نفسیاتی مسائل‘ کے ساتھ پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر ہے۔
طبی ماہرین
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر حضرات کا موقف یہ بھی رہا کہ اکثر مریض اتنا بیمار ہوتا ہے کہ انہیں زندگی بچانے والے انجیکشن لگانے پڑتے ہیں لیکن بعض مریضوں پر ان انجیکشنز کا اثر نہیں ہوتا اور ان کی جان چلی جاتی ہے۔