پاکستان گھر زیر آب، کیمپ میں پناہ گزین، لیکن طالبہ کا تعلیم کا عزم برقرار افشاں نورین گھر کے ڈوب جانے، نقل مکانی کی تکالیف اور امدادی کیمپ میں درپیش مسائل کے باوجود تعلیم کے حصول میں مصروف ہیں۔
نقطۂ نظر بچوں کا پناہ گزین کیمپ جس نے دنیا دیکھنے کا انداز بدل دیا اگر ہوم آفس خطرے سے دوچار بچوں کو نجی ہوٹلوں میں رکھنا جاری رکھے گا تو لاپتہ بچوں کی تعداد بڑھتی رہے گی۔