فیک نیوز واچ ڈاگ نے اپنی ایک رپورٹ میں انڈین میڈیا کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا جس میں کہا گیا تھا کہ رواں سال مئی میں انڈیا سے جنگ کے دوران پاکستان بحریہ نے اپنی آپریشنل سرگرمیاں کراچی سے ایران کی سرحد کے قریب منتقل کر دی تھیں۔
فیک نیوز
سیشن میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد شریک تھی جن کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ایک طاقت ور ذریعہ اظہار ہے، جو ہمیں اس وقت آواز اٹھانے میں مدد دیتا ہے جب روایتی میڈیا ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔