پاکستان کو صرف ایک برتری حاصل ہے کہ زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ٹیم کا حصہ ہیں اور ناتجربہ کاری ہی ویسٹ انڈیز کی شکست کا سبب بن سکتی ہے۔
کرکٹ ٹیم
پی سی بی ترجمان کے مطابق بنگلہ دیش میں کشیدہ حالات کے باعث ان کی اے کرکٹ سات اگست کو پاکستان نہیں پہنچ رہی جبکہ 17 اگست سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا مستقبل بھی مشکوک نظر آ رہا ہے۔