کسی بھی جنگی کارروائی کی صورت میں عام شہری خود کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں، بالخصوص وہ افراد جو انڈیا اور پاکستان کے سرحدوں کے قریب آباد ہیں۔
احتیاطی تدابیر
اس لمبے برسوں کے دوران شاید کبھی ذہن میں نہیں آیا کہ ایک دن میں ایسی رپورٹ بناؤں گا جس کا موضوع میری اپنی ذات ہو گی۔ آج ایسی ہی رپورٹ حاضر ہے۔