این سی اے ڈگری شو میں طلبہ نے اپنے تخلیقی آئیڈیاز پیش کیے جن میں ایک طالب علم کا تیار کردہ رکشے کا ’ایئر کولر‘ سسٹم بھی شامل تھا۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے نہ صرف شہر کی دیواروں سے وال چاکنگ، اشتہارات اور پمفلٹس ہٹا کر دیواروں پر رنگین پینٹنگز بنانے کا اعلان کیا ہے بلکہ وال چاکنگ کے ذریعے شہر کا حسن بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔