فلم عبدالستار ایدھی پر فلم ہم بنا رہے ہیں سندھ حکومت نہیں: فیصل فیصل ایدھی کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے تحت بننے والی اس فلم پر ایک سال سے کام جاری ہے۔
پاکستان بلقیس ایدھی کی ذمہ داریاں بہو صبا ایدھی نے سنبھال لیں فیصل ایدھی نے کہا والدہ کے انتقال کے بعد بہت دکھ تھا، مگر اس سے زیادہ فکر تھی کہ ان کی جگہ اب کون کام کرے گا، مگر گذشتہ تین دنوں سے صبا نے کام شروع کردیا ہے۔