ملٹی میڈیا پشین کے مکینک جنہوں نے یوٹیوب سے سیکھ کر موٹر گلائیڈر بنا لیا اشرف بازئی کے مطابق انہیں بچپن سے ہوا میں اڑنے کا شوق تھا اور وہ پائلٹ بننا چاہتے تھے مگر حالات اور غربت نے ان کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔
ملٹی میڈیا بلوچستان میں امریکی انگوروں کا باغ بلوچستان کے ضلع پشین میں روایت سے ہٹ کر جدید طرز کے ایک باغ میں امریکی اقسام کے عمدہ انگور پیدا ہوتے ہیں۔