انڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان نے اپنے ملک کی اسلحہ ساز کمپنیوں پر اسلحے کی ہنگامی خریداری کی صورت میں بروقت فراہمی میں ناکامی کا الزام لگایا ہے۔
صنعت
لیبر قومی موومنٹ کے چیئرمین بابالطیف انصاری کا کہنا ہے کہ ’دسمبر کے مہینے میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ مزدور بیروزگاری کے سبب اپنےگھروں کو واپس لوٹ چکے ہے۔‘