نظام انصاف

بلاگ

وفادار تو شاید کوئی بھی نہیں!

پاکستانی معاشرہ ایک پریشر ککر کی طرح ہے جس کے اوپر لگی سیٹی اس پکنے والے معاشرے کی بھاپ وقتاً فوقتاً نکالتی رہتی ہے اور یوں نہ پوری طرح ابال آتا ہے اور نہ ہانڈی ٹھنڈی ہوتی ہے۔

امریکہ: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے شخص کے بری ہونے پر غصہ

گذشتہ سال اگست میں سیاہ فام افراد کے ساتھ پولیس کے امتیازی سلوک کے خلاف ایک احتجاج پر فائرنگ کرکے دو افراد کی ہلاک کرنے والے کائل رٹن ہاؤس کو عدالت کی جانب سے بری کیے جانے کے بعد کئی امریکی شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے۔