پولیس کے مطابق تین بات بیٹوں نے اپنے گھر سے قریبی گودام تک چوری کی غرض سے 100 فٹ سے زیادہ طویل سرنگ کھودی۔
چور
پولیس کے مطابق چوروں کا یہ گروہ نو مئی کو شمالی ریاست اتر پردیش کے ’بالاجی‘ مندر سے 16 مورتیاں چرا کر لے گیا تھا تاہم چھ روز بعد ہی وہ چترکوٹ ضلع میں مندر کے پجاری کے گھر کے قریب ایک بوری میں 14 چوری شدہ مورتیاں رکھ کر چلے گئے۔