دنیا بہاماس میں دس کروڑ ڈالر کے گمشدہ خزانے کا نقشہ تیار کر لیا گیا کارل ایلن نامی ایک تاجر نے سمندر کی تہہ سے 1656 میں ڈوبنے والے ایک ہسپانوی جہاز پر لدے خزانے کے کچھ حصوں کی شناخت کرنے میں مدد کی ہے۔