قدرتی وسائل

جیگن چیپیگن، مارکو لیمبرٹینی کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟

ماحولیات سے وابستہ اچانک آنے والی آفات مثلاً خشک سالی اور سیلاب سے گذشتہ دہائی میں تقریبا 4 لاکھ 10 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس قسم کے خطرات کی وجہ سے مرنے والے 10 میں سے نو افراد کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے تھا۔