ملتان

پاکستان

انتظامیہ کی سیلاب وارننگ بروقت سننے سے بچت ہوئی: بستی لنگڑیال کے اسلم

اسلم کے مطابق پولیس اور انتظامیہ نے بار بار اعلان کیے، وارننگ دی، رات کو گاڑیوں پر سپیکر کے ذریعے بھی کہا گیا کہ فوراً علاقہ خالی کریں۔ جنہوں نے عمل کیا، بچ گئے، جو نہ کر سکے ان کا سامان اور گھر پانی میں ڈوب گئے۔