پی آئی اے، جو کئی برسوں کے دوران 2.8 ارب ڈالر سے زائد خسارے کا شکار رہی، کو دسمبر 2025 میں نجکاری کے عمل کے تحت فروخت کیا گیا تھا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیر کو جاری فیصلے میں کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل خواتین اور مخصوص نشستوں کے کوٹے کا حقدار نہیں ہے۔