ابوظبی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایران کا مؤقف ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس پر دوبارہ پابندیاں لگا کر دونوں ملکوں کے درمیان 1955 میں ہونے والے 'صلح کے معاہدے' کی خلاف ورزی کی ہے۔