پولو کے لیے گھوڑوں کو تربیت دینے والے سکردو کے رہائشی فرمان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس کھیل کے لیے ’کم عمر گھوڑے کی تربیت میں قریباً چھ سال لگتے ہیں۔‘
شندور
چترال میں چالیس سال سے پولو کھیلنے والے کھلاڑی شہزادہ ریاض الدین کا کہنا ہے کہ پولو میں استعمال ہونے والے گھوڑوں کی باقاعدہ تربیت کی جاتی ہے جس کے بغیر وہ پولو نہیں کھیل سکتے۔