فٹ بال میسی کا ارجنٹائن میں ’آخری‘ ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ آج 38 سالہ ارجنٹائن کے کپتان بیونس آئرس کے مونیومنٹل سٹیڈیم میں وینزویلا کے خلاف میدان میں اتریں گے۔
فٹ بال ’متبادل‘ میسی کا انٹرمیامی ڈیبیو، آخری لمحات میں گول میسی کو بطور متبادل کھلاڑی میچ کے 54ویں منٹ میدان میں اتارا گیا تو انہوں نے چند ہی منٹ میں ایک فری کک حاصل لی۔