ایشیا ایران میں پولیس پر حملے میں پانچ اہلکار جان سے گئے: ایرانی میڈیا ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ملک کے جنوب میں ہوئے ’دہشت گرد حملوں‘ میں ایک پولیس سٹیشن کے ڈپٹی سمیت کم از کم پانچ سکیورٹی اہلکار مارے گئے۔