یورپ نے اپنی ٹیکنالوجی، فوجی طاقت اور جبر کے ذریعے دنیا کے بڑے حصے کو اپنی نوآبادیات بنا کر وہاں کے وسائل سمیٹ لیے۔
انگریز دور حکومت
ماؤنٹ بیٹن نے عجلت اور افراتفری کے عالم میں اتنے بڑے ملک کی تقسیم کا فیصلہ کیا جس کی وجہ سے پورا خطہ مسلسل عدمِ استحکام کا شکار ہے۔