ایک نئی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تقریروں میں نازیبا الفاظ کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں اور موضوع سے ہٹ کر زیادہ بے ربط باتیں کر رہے ہیں۔
لنکن شائر کے پارک کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ طوطوں نے قرنطینہ کے دوران ایک دوسرے سے فحش گالیاں سیکھیں۔