ایرانی

حوثیوں کے حملے: امریکی ایف 22 طیاروں کی ابوظبی آمد

’یونائیٹڈ سٹیٹس ایئر فورس سینٹرل‘ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع نے ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ مذاکرات کے بعد ففتھ جنریشن کے ان طیاروں کی تیزی سے تعیناتی کا حکم دیا ہے۔