رائے ونڈ میں 21 اگست کو پھلوں کی ریڑھی پر محض 30 روپے کے تنازعے پر دو سگے بھائیوں راشد اور واجد کو قتل کر دیا گیا تھا، جس کے بعد پولیس کے مطابق زیر حراست دو مرکزی ملزمان بھی مقابلے میں مارے گئے۔
دہرا قتل
پولیس کے مطابق سوات میں دو لڑکیوں کو ان کے بھائی جبکہ چارسدہ میں شادی شدہ بیٹی کو والد نے ’غیرت کے نام‘ پر قتل کر دیا۔