ایشیا انڈیا: بہار میں تبدیلی، فیصلے اب پٹنہ نہیں دہلی کرے گا نئے ریاستی وزیر اعلیٰ کو اپنی پہچان بنانے کے لیے ریاست سے نقل مکانی کرنے والوں کے مسئلے کا ڈٹ کر سامنا کرنا ہوگا۔
ایشیا انڈین ریاست بہار میں نقلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک اس ریاست میں شراب کی فروخت اور استعمال پر اب چھ سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے۔