طویل عمر کی خواہش مند کمیونٹی نے منافع کے حصول کے لیے اسے اپنایا ہے۔ اس کا مقصد کسی خاص بیماری کا علاج نہیں بلکہ عمر بڑھانا ہے۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ بڑھتے کرونا کیسز کے پیش نظر شہر بھر میں چیکنگ جاری ہے اور ماسک نہ پہننے والوں کو جرمانے کیے جا رہے ہیں، خاص طور پر انہیں جو دکانوں یا بند جگہوں پر ماسک نہیں پہن رہے۔