چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ’چین پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔‘
خارجہ امور
جب پاکستان کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر کابل کے ہوائی اڈے پر اتریں تو ان کے استقبال کے لیے طالبان حکومت کے نمائندے موجود تھے، جن میں سے کچھ نے اپنے سینے پر ہاتھ رکھ حنا ربانی کھر کو خوش آمدید کہا اور بعض نے نظریں ملا کر سلام بھی نہ کیا۔