ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے عالمی امن کے قیام کے لیے امریکی قیادت اور صدر ٹرمپ کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ حالیہ پاکستان-انڈیا کشیدگی کے دوران صدر ٹرمپ کا کردار قابل تحسین رہا ہے۔
خارجہ امور
سیکریٹری خارجہ کی حیثیت سے تعیناتی سے قبل ڈاکٹر سائرس قاضی دفتر خارجہ میں سپیشل سیکریٹری کے عہدے پر فائز تھے۔