جن سے ہنر زندہ
موسیقی
تمبورے کا نچلا حصہ توت کے درخت کی لکڑی سے بنایا جاتا ہے اور اوپر والا حصہ آلو بخارے، شیشم اور یا پھر سیب کے درخت کے لکڑی سے بنایا جاتا ہے۔

ضلع مظفر گڑھ کے یٰسین ثاقب شروع میں شاعری کرتے تھے، بعد میں گلوکار بن گئے، لیکن کامیابی حاصل نہ ہونے کے باعث انہوں نے ہارمونیم تیار کرنا شروع کر دیے۔