ایشیا دہلی: مسجد کے قریب تجاوزات ہٹانے کی مہم، مسلمانوں اور پولیس کی جھڑپ انڈین کا دارالحکومت بدھ کو اس وقت کشیدگی کی لپیٹ میں آگیا جب میونسپل حکام نے تجاوزات کا الزام لگاتے ہوئے ایک صدی پرانی مسجد کے قریب تعمیرات کو توڑنا شروع کیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: کرک میں دو بار مسمار ہونے والے مندر کا تنازع کیا ہے؟ 117 سال پرانے اس مندر پر گذشتہ برس دسمبر میں مشتعل ہجوم نے حملہ کرکے اسے مسمار کردیا تھا۔