زاویہ عاقل ندیم یہ کیسی آزادی ہے؟ اس نہ رکنے والے زوال کے سفر کی وجہ ہماری اشرافیہ ہے، جسے بظاہر اپنی مراعات اور طاقت کے علاوہ کسی چیز سے دلچسپی نہیں ہے۔
تاریخ ’بھارت کا آغاز ہندو ریاست اور پاکستان کا بطور سیکیولر ریاست ہوا‘ پنڈتوں نے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو خط لکھ کر درخواست کی کہ ہندوستان کی تقسیم کا دن 15 اگست سے بدل دیا جائے کیونکہ ستاروں کی چال کے مطابق یہ دن منحوس ہے۔