پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے میں وہاں کی اعلٰی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
مسلح افواج
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان کے ذریعے تصدیق کی کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق اہم تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔